اوشین مرینہ شہرِگوادر کے تاج پر سب سے چمکتا ہیرا

- آن لائن بکنگ
- سوسائٹی کی خصوصیات۔
- اوشین مرینہ گوادر میں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ بین الاقوامی سطح کی تمام تر سہولیات میسر ہیں جن میں ۲۴ گھنٹے پانی، بجلی، گیس کی فراہمی کے ساتھ اسکول ، کالج، ہسپتال، کمیونٹی سینٹر، ۲۴ گھنٹے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے نگرانی، پارکس، فٹنس سینٹر، بعض اہم خصوصیات ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے علاوہ سوسائٹی کے منظم نظام کو برقرار رکھنے کے لیے خاص منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو تمام تر جدید سہولیات کے زیور سے آراستہ کرنا ہے تا کہ وہ ایک پر سکون زندگی گزار سکیں۔
- این ۔ او۔ سی کی تفصیلات
- اس منصوبے کو سال ۲۰۰۵ میں این سی او مل چکا ہے۔ اے گریڈ این او سی ہونے کے بعد اس منصوبے کو سال ۲۰۲۱ کے اختتام تک مکمل کیا جانا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کو سرمایہ کاری کرنے کا ایک کھلااور سنہری موقع ہے۔ جن لوگوں کو اندازہ نہیں کے این او سی گریڈز ہیں کیا، ہم ان کا رہنمائی کرنے جا رہے ہیں۔ بنیادی طور پر، گوادر کے علاقے میں اے، بی، سی زمرہ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔اے گریڈ کے تحت آنے والے ترقیاتی کام کو گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ۲۰۲۱ ء تک اس کی تعمیر کو مکمل کرنے کی ترجیح دی ہے ۔تاہم، 'بی' قسم کے ۲۰۳۰کے وقت کے فریم کے اندر مکمل ہوجانا ہوگا۔گریڈ سی ،جی ڈی اے کی طرف سے کم ترجیحی ہیں اور۲۰۳۰ سے۲۰۵۰ کے درمیان ترقیاتی وقت کا فریم مختلف ہو سکتا ہے۔
صوبہ بلوچستان کے دل ، گوادر شہر میں بحیرہ عرب اور مکران ہائی وے پر واقع ساحلی پٹی کے اطراف میں واقع اوشین مرینہ گوادر ہاؤسنگ اسکیم میں ترقیاتی کام کا آغاز فروری ۲۰۱۹ میں کیا جانا ہے۔ اس سے پہلے یہ منصوبہ اوشین سٹی کے نام سے مشہور تھا اور اس پراجیکٹ کی گریڈ اے این۔او۔سی سال ۲۰۰۵ میں حاصل کر لی گئی تھی۔اوشین مرینہ گوادر ۱۲۰۰ مربع کلومیٹر کو ڈھاپنے والا پہلا اسمارٹ سٹی جس میں بین الاقوامی طرز پر تمام ترسہولیاتِ زندگی میسر ہیں۔یہ ہاؤسنگ سکیم پاکستان کے شعبہ صنعت کے اہم و معروف نام صدیق سنز کا ہے۔
آن لائن بکنگ
صدیق سنز نے اسمارٹ آن لائن بکنگ کا نظام متعرف کرایا ہے جو کہ غیر ملکی رہائش پزیر پاکستانی حضرات کی بکنگ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ریجسٹریشن کا طریقہ کار نہایت آسان ہے ۔ آپ کو ایک فارم پر کرنا ہوگا جسکے بعد کمپیوٹر آپ کو آپ کی شناختی آئی ڈی اور پاس ورڈ فراہم کر ے گا۔ اس کے بعد آپ کو اپنا پسندیدہ پلاٹ منتخب کرنا ہے، پیمنٹ پلین کا انتخاب کرکے کمپنی کی تصدیق کے منتظر رہیں ۔ مزید یہ کے مکمل رقم ادا کرنے کی صورت میں آپ کو ۱۰ فیصد ڈسکاؤنٹ اور مکمل الاٹمنٹ فراہم کی جائے گا۔
Write Comments